شب عرقی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دق میں آیا کرتا ہے، عرق لیلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دق میں آیا کرتا ہے، عرق لیلی۔